سابق مصری صدرحسنی مبارک کو کرپشن کیس میں تین سال ،دونوں بیٹیوں کو چار،چارسال قید کی سزا،دونوں بیٹوں پر بیتس لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانہ، چوری شدہ رقم سے ساڑھے بارہ کروڑ مصری پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم
بدھ 21 مئی 2014 23:18
قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مئی۔2014ء) مصر میں لگ بھگ تیس سال تک مطلق العنان حکمران کے طور پر برسر اقتدار رہنے والے حسنی مبارک کو مصر کی ایک عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں تین سال قید کی سزا سنادی ، اسی مقدمے میں ان کے شریک مجرم بیٹوں جمال مبارک اور علا مبارک کو چار چار سال قید کی سزا سنائی گئی،میڈیارپورٹس کے مطابق سابق مصری صدر پر سرکاری خزانے سے رقم چرانے کا الزام ہے۔
عدالت نے سابق صدر اور ان کے بیٹوں اعلی اور جمال پر بتیس لاکھ امریکی ڈالر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں چوری شدہ رقم سے ساڑھے بارہ کروڑ مصری پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے چار دیگر ملزمان کو بری قرار دے دیا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ مبارک اور ان کے بیٹوں نے جو قید کاٹی ہے وہ شمار کی جائے گی یا انہیں نئے سرے سے سزا بھگتنا ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین کا روس پرمیزائل حملہ ، 13 افراد ہلاک ، 31 زخمی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
بحرین ایکسچینج کمپنی کویت کی جانب سے جیتنے والے خوش نصیب پاکستانی کے لیے 50 گرام سونے کا سکہ
-
پاک ڈونرز کے زیر اہتمام "تھیلیسیمیا کے مریضوں" کے لیے کویت میں 24ویں کامیاب خون کے عطیہ مہم کا انعقاد
-
بھارت اور ایران کے درمیان چابہاربندرگاہ کے معاہدے کے بعد پابندیوں کی امریکی دھمکی
-
بھارت: خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے الزام پر تین سکھ کارکن گرفتار
-
ساڑھے تین لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں ،اقوام متحدہ
-
جاپانی افواج میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بڑھنے لگے
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
بھارت میں 200 پروازوں پر سوار ہو کر ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار
-
سعودی عرب ، قوانین کی خلاف ورزی، 70 ریکروٹمنٹ دفاترکے لائسنس معطل
-
روس کے صدر16 مئی کو چین کا دو روزہ دورہ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.