20 جون کو ٹرین مارچ 8 بجے شروع ہوگا، ٹرین مارچ روکا گیا تو پشاور تا لاہور پندرہ سٹیشنز پر دھرنا دیں گے،شیخ رشید احمد ،گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں نہ ہی ان لوگوں میں سے جو تحریریں دے کرباہر جاتے ہیں‘ یہ سال فیصلہ کن ہوگا، نواز شریف چھا جائے گا یا گھر جائے گا،جمہوریت نہیں خاندانی سیاست کو خطرہ ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 15 جون 2014 20:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20 جون کو ٹرین مارچ 8 بجے شروع ہوگا، ٹرین مارچ روکا گیا تو پشاور تا لاہور تک پندرہ سٹیشنز پر دھرنا دیں گے۔ گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ان لوگوں میں سے جو تحریریں دے کرباہر جاتے ہیں‘ یہ سال فیصلہ کن ہوگا ۔ نواز شریف چھا جائے گا یا گھر جائے گا۔
جمہوریت نہیں خاندانی سیاست کو خطرہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتے جمہوریت کو ٹرین مارچ سے کوئی نقصان نہیں ہے۔ ٹرین مارچ کرنے والوں کو گرفتار کرکے حکومت پنگا نہ لے جمہوریت کا خاندانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ٹرین مارچ مہنگائی ‘ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہے۔ اگلا ٹرین مارچ لاہور سے ملتان اور پھر ملتان سے کراچی ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.