ملک میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے لیے وفاق کا کے پی کے حکومت کو خط
جمعہ 27 جون 2014 17:11
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) ملک بھرمیں ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا حکومت کو خط بھیج دیا ہے۔ صوبائی وزیر مذہبی امور حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ متفقہ فیصلے کے لیے ان کی حکومت ہر تعاون کو تیار ہے ۔ملک بھر میں ایک ہی دن پہلاروزہ رکھنےسےمتعلق وفاقی حکومت کی جانب سےخط صوبائی حکومت کو موصول ہوا ہے۔ جس کی تصدیق وزیر مذہبی امور خیبر پختونخوا نے کی ہے۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر حبیب الرحمان نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں رمضان پہلے شروع نہ ہونے کی درخواست کی ہے۔ جبکہ پورے ملک میں ایک ہی دن رمضان شروع ہونے میں تعاون مانگا ہے۔صوبائی وزیر مذہبی امور حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت ماہ رمضان کے متفقہ فیصلہ میں ہرقسم کا تعاون کرنے کو تیار ہے۔ تمام مکاتب فکر کے علماء کو بھی رمضان کے معاملے پر اعتماد میں لینے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ صوبائی حکومت نے ہفتے کی سہہ پہر چار بجے سے رات گیارہ بجے تک زونل روہیت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.