دھابیجی، گھارو اور پپری میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
پیر 14 جولائی 2014 12:26
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) دھابیجی، گھارو اور پپری میں پمپنگ سٹیشن پر بجلی کا اچانک بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی، گھارو اور پپری میں اتوار کی شام چار بجے بجلی کا بریک ڈاؤن ہو گیا۔
(جاری ہے)
بجلی اچانک بند ہونے سے دھابیجی پی آر سی لائن پھٹ گئی جس کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ واٹر بورڈ ترجمان کے مطابق مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ سیمنٹ کا پائپ ہونے کی وجہ سے مرمت میں تین دن لگیں گے۔ دھابیجی پمپنگ سٹیشن سے کراچی کویومیہ پانچ سو ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ پائپ لائن پھٹ جانے کی وجہ سے شہر کو اب تک ڈیڑھ کروڑ گیلن پانی کم فراہم ہوا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.