وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال
بدھ 16 جولائی 2014 16:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء) وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں آپریشن ضرب عضب سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف نے وزیر اعظم کو شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی پیش رفت اور متاثرین کی امداد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کو ہر ہرممکن وسائل فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے ، ان کی بحالی اور دوبارہ آباد کاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور اس سلسلے میں ہر رکاوٹ کو دور کیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.