آنے والے دنوں میں بجلی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگا ، وزارت پانی و بجلی کی وفاقی حکومت کو رپورٹ
جمعہ 18 جولائی 2014 23:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) وفاقی وزارت پانی و بجلی نے وفاقی حکومت کو ایک رپورٹ ارسال کر دی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں بجلی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگا جسکو عید الفطر کے تعطیلات میں روکنا ناممکن ہے ۔
(جاری ہے)
وزارت پانی و بجلی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کو منٹری کی طرف سے ایک رپورٹ ارسال کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں شارٹ فال مزید بڑھنے کا خدشہ ہے جس کی بڑی وجہ مون سون میں معمول سے کم بارشیں اور ایک پاور پلانٹ بند ہونے کیو جہ سے بجلی کی رسد میں کمی کا امکان ہے اس کے علاوہ وزیر اعظم نواز شریف کے واضح احکامات کے باوجود اس وقت ملک بھر میں سمری افطاری اور نماز تراویح کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے اور وفاقی حکومت نے عید کے تین دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا ایک اور دعوی بھی کر دیا ہے
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.