حکومت کی تمام ترکوششوں کے باوجود نندی پور پاور پلانٹ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام
منگل 22 جولائی 2014 14:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء)وفاقی حکومت کی طرف سے تمام ترکوششوں کے باوجود 425 میگاواٹ کا نندی پور پاور پلانٹ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ہوگیا۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) ذرائع کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ کے ذریعے اب تک سسٹم کوبجلی کی فراہمی شروع ہی نہ ہو سکی، حکام کے مطابق ڈیزل کے ذریعے بجلی کی پیداواری قیمت خاصی مہنگی پڑتی ہے اوردوسری طرف پلانٹ فرنس آئل پر چلنے کیلیے ابھی تک تیار ہی نہیں، ذرائع کاکہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ جب یہ پلانٹ فرنس آئل کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کے قابل ہو جائے تو اس وقت اس سے بجلی کی مسلسل پیداوار کا سلسلہ شروع کیا جائے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
-
ایران کے وزیر داخلہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تصدیق کردی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام موصول
-
بجٹ میں خوشخبریاں دیں گے ،وزیر اعظم کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، تجارتی اور کاروباری روابط مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کی اطلاعات
-
محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر پابندی کی تردید کردی
-
خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
کولمبو اسٹرائیکرز کا شاداب خان سے لنکا پریمیئر لیگ کے لیے معاہدہ
-
افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
-
بھارتی انتخابات کے دوران کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے
-
لاہور میں شہری حج پر روانگی سے چند گھنٹے قبل ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.