مسلم لیگ (ن) کی قیادت فوج کو سیاسی جھگڑوں میں گھسیٹنے کی سازش نہ کرے،شرجیل انعام میمن ، فوج اور سیاسی جماعتوں کو آپس میں لڑوانے کی مسلم لیگ (ن) کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی،وزیرا طلاعات و بلدیات سندھ
ہفتہ 26 جولائی 2014 21:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جولائی۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت فوج کو سیاسی جھگڑوں میں گھسیٹنے کی سازش نہ کرے۔ فوج اور سیاسی جماعتوں کو آپس میں لڑوانے کی مسلم لیگ (ن) کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی مثل سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی کی طرح ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی قیادت اب بھی انا پرستی کی لپیٹ میں ہے اور سیاسی بلوغیت اور لچک کا مظاہرہ نہیں کررہی ہے۔ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کچھ وفاقی وزراء کے احمقانہ مشوروں کے باعث نظام میں غیر یقینی صورت حال اور عوام میں مایوسی پائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرکے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ناکام ہوچکیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.