پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن و پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے الیکشن پمز اسلام آباد میں ہونگے
جمعہ 1 اگست 2014 19:45
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن نے مرکزی الیکشن شیڈول برائے آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن و پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن مرکزی آئین کی دفع نمبر13 اور جنرل کونسل کے ا جلاس منقعدہ مورخہ 16-06-2014 کے فیصلے کے مطابق آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن و پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا مرکزی الیکشن 20-09-2014 کو پمز اسلام آباد میں ہونگے جس کیلئے مندرجہ ذیل الیکشن کمیٹی و الیکشن کمیشن شیڈول کی منظوری دی گئی ہے مجوزہ مرکزی الیکشن آئین کی دفع نمبر 16 کے مطابق مندرجہ ذیل عہدوں پر ہونگے۔
صدر، سینئر نائب صدر، نائب صدر (خاتون)، سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ، فنانس سیکرٹری، پریس سیکرٹری،ایجوکیشن سیکرٹری، آفس سیکرٹری، الیکشن کمیٹی۔(جاری ہے)
چیئرمین محمد یوسف چوہدری ،مرکزی چیئرمین ۔پریزائیڈنگ آفیسر میر مرتضیٰ جونیجو،مرکزی سینئر وائس چیئرمین۔اسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسر محمدعلی اختر،چیئرمین صوبہ گلگت بلتستان۔ پولنگ آفیسر 1 ۔
محمدحنیف،چیئرمین اسلام آباد۔پولنگ آفیسر 2 ۔ملک منیر احمد ،چیئر مین صوبہ پنجاب۔ الیکشن کمیشن ۔ چیئرمین مالک شاہ،چیف آرگنائزر۔ ممبر جمال شاہ،چیئرمین صوبہ بلوچستان۔ ممبر اعجاز احمد کاکیپوٹو ،چیئرمین صوبہ سندھ۔ الیکشن شیڈول۔کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ۔ 18 اگست 2014 بروز پیر دوپہر 02 بجے تک کاغذاتنامزدگی پر اعتراجات کرنے کی تاریخ۔ 19 اگست 0214 بروز منگل دوپہر 12 بجے تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پرتال۔ 19 اگست 2014 بروز منگل دوپہر 03 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ۔ 20 اگست 2014 بروز بدھ دوپہر 12 بجے حتمی فہرست جاری کرنے کی تاریخ۔ 20 اگست 2014 بروز بدھ دوپہر 02 بجے الیکشن انشاء اللہ۔ 20 ستمبر 2014 بروز ہفتہ صبح 09.00 بجے تا 02.00 بجے تک پولنگ بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.