آصف زرداری، بلاول بھٹو کی بیجنگ میں سندھ بزنس کانفرنس میں شرکت،
پاکستان میں چینی سرمایہ داروں کیلئے انویسٹمنٹ کے اچھے مواقع موجود ہیں، سابق صدر
بدھ 27 اگست 2014 22:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اورسابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سرپرست اعلیٰ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز چین کے شہر بیجنگ میں سندھ بزنس کانفرنس میں شرکت کی۔اس کانفرنس میں چین کے اہم کاروباری گروپوں اور سرمایہ کاری کی کمپنیوں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، آصف علی زرداری نے چین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی اورکہا کہ پاکستان چینی سرمایہ داروں کے لئے انویسٹمنٹ کے اچھے مواقع موجود ہیں جن سے چینی دوستوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔
سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے بھی اس کانفرنس سے خطاب کیا۔ کانفرنس سے قبل سندھ حکومت اور چین کے ٹرانسپورٹ گروپوں کے درمیان تین میمورنڈم آف انڈرسٹینگ (MOU) پر دستخط ہوئے۔ ایک ایم او یو کراچی میں ماس ٹرانزٹ ٹرین اور دیگر دو ایم او یوز کراچی اور سندھ میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.