وزیر اعلیٰ پنجاب چین کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے،وزیراعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ تیار کرنے کی خبرو ں میں کوئی صداقت نہیں ،ترجمان وزیراعلیٰ
بدھ 27 اگست 2014 00:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ۔وزیرا علیٰ شہباز شریف نے اپنے دورہ کے دوران مختلف معاہدوں کے علاوہ چین کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی وطن واپسی کے بعد پارٹی قیادت اور وفاقی وزراء سے رابطے بھی ہوئے جس میں ہائیکورٹ کی طرف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ایڈیشنل سیشن جج کے مقدمے کے اندراج کے حکم کو بر قرار رکھنے ‘ اسلام آباد میں جاری دھرنوں کے بعد کی صورتحال اور مذاکراتی عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
ادھروزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا استعفیٰ تیار کر لیا گیاہے -وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے کہاکہ وزیراعلیٰ کے استعفیٰ تیارکرنے کے حوالے سے نشر کی جانے والی خبر وں میں کوئی صداقت نہیں اور میڈیا پر نشر ہونے والی خبریں درست نہیں ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.