جنرل ضیا الحق کی نرسری سے ابھرنے والا شخص کہہ رہا ہے فوج میری حمایت کررہی ہے ، عمران خان ،نواز شریف کے ہوتے ہوئے شفاف تحقیقات ممکن نہیں، انتخابی دھاندلی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم استعفیٰ دیں ، حکمرانوں کے بچے عوام کے پیسے پر عیاشی کررہے ہیں، عوام اپنے مستقبل کے لیے باہر نکلیں ، دھرنے کے شرکاء سے خطاب
ہفتہ 30 اگست 2014 18:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل ضیا الحق کی نرسری سے ابھرنے والا شخص کہہ رہا ہے فوج میری حمایت کررہی ہے ،نواز شریف کے ہوتے ہوئے شفاف تحقیقات ممکن نہیں، انتخابی دھاندلی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم استعفیٰ دیں ، حکمرانوں کے بچے عوام کے پیسے پر عیاشی کررہے ہیں، عوام اپنے مستقبل کے لیے باہر نکلیں۔
ہفتہ کو آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف یہ کہہ کر فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ عمران خان کی حمایت کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنرل ضیا الحق کی نرسری سے ابھرنے والا شخص کہہ رہا ہے فوج میری حمایت کررہی ہے۔عمران خان نے کہا کہ اسی فوج نے نواز شریف کو بنایا اور اب وہ اسے وہ کہہ رہے ہیں کہ فوج اس بحران کے پیچھے ہے اور جنرل راحیل شریف ایسا کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.