میچ جیتے بغیر واپس نہیں جاؤں گا،عمران خان ،
چار حلقوں کی بات ان سوئنگ یارکر کی طرح تھی،جس کا مقصد عام انتخابات کی ساری دھاندلی کا پول کھولنا تھا مگر نوازشریف سمجھ گئے تھے یہ حلقے کھل گئے تو دھاندلی ثابت ہوجائے گی اوران کے پاس دوبارہ انتخابات کے علاوہ کوئی جواز نہیں بچے گا،نوازشریف سیاستدانوں،ججوں،الیکشن کمیشن اور پولیس سمیت ہر شخص کو خرید لیتے ہیں اور پیسے کے ذریعے طاقت کا غلط استعمال کرکے اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں،یہ درست ہے تحریک انصاف اس وقت تقسیم کا شکار ہے مگر اس مشکل وقت میں ان مفاد پرستوں کے چہرے بے نقاب کر دئیے ہیں جو سونامی میں فائدہ اٹھانے کیلئے آئے تھے،دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں انکوائری مکمل ہونے تک الزام کنندہ کو مستعفی ہونا پڑتا ہے، آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب
بدھ 3 ستمبر 2014 22:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چار حلقوں کی بات ان سوئنگ یارکر کی طرح تھی،جس کا مقصد عام انتخابات کی ساری دھاندلی کا پول کھولنا تھا مگر نوازشریف سمجھ گئے تھے کہ اگر یہ حلقے کھل گئے تو دھاندلی ثابت ہوجائے گی اوران کے پاس دوبارہ انتخابات کے علاوہ کوئی جواز نہیں بچے گا،نوازشریف سیاستدانوں،ججوں،الیکشن کمیشن اور پولیس سمیت ہر شخص کو خرید لیتے ہیں اور پیسے کے ذریعے طاقت کا غلط استعمال کرکے اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں،یہ درست ہے کہ تحریک انصاف اس وقت تقسیم کا شکار ہے مگر اس مشکل وقت میں ان مفاد پرستوں کے چہرے بے نقاب کر دئیے ہیں جو سونامی میں فائدہ اٹھانے کیلئے آئے تھے،دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں انکوائری مکمل ہونے تک الزام کنندہ کو مستعفی ہونا پڑتا ہے،میچ جیتے بغیر واپس نہیں جاؤں گا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.