موجودہ سیاسی بحران ،پیپلز پارٹی کا مذاکرات سے حل کی کوششیں جاری اور پارلیمنٹ و جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ،معاملے کادرمیانی حل نکالاجائے،وزیراعظم کواستعفیٰ نہیں دیناچاہئے،آصف زرداری
بدھ 3 ستمبر 2014 23:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3ستمبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے موجودہ سیاسی بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوششیں جاری رکھنے اور پاکستان کی پارلیمنٹ اور جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔ بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی حالات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ پارٹی کے اراکین نے کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا اور تجاویز پیش کیں۔ پارٹی نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاکستان کی پارلیمنٹ اور جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی موجودہ سیاسی بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوششیں جاری رکھے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.