بھارت میں ایڈرز کے مریضوں کے لیے ادویات کی شدید قلت ، حکومت نے ادویات کے ٹینڈر عمل میں حصہ لینا بھی بند کر دیا ، ایڈز کے خلاف ادویات بھارتی مارکیٹ سے غائب نہیں ہوئی ہیں ، حکا م
اتوار 7 ستمبر 2014 14:58
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے کہا ہے کہ ناکو ایجنسی کو ایچ آئی وی ایڈز کی تین اہم ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے کہا ہے کہ ناکو ایجنسی کو ایچ آئی وی ایڈز کی تین اہم ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
ان میں سے دو ادویات بچوں کے علاج کے لیے اور ایک ایچ آئی وی ایڈز کے شکار بالغ افراد کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں قائم نیشنل ایڈز کنٹرول آرگنائزیشن NACO اب دیگر ریاستوں میں ان ادویات کی دستیابی کی صورتِ حال کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس آرگنائزیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اے ایس راٹھور اور ایڈز کے مریضوں کے حقوق کے لیے سرگرم عناصر کے مطابق بھارت کی ادویات ساز کمپنی Cipla لمیٹڈ اْن دوا ساز اداروں میں شامل ہے، جنہوں نے حکومت کی طرف سے کچھ عرصے سے ادویات کے ٹینڈر عمل میں حصہ لینا بند کر دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.