سیلاب کی وجہ سے دھرنے مناسب نہیں، احسن اقبال
پیر 8 ستمبر 2014 16:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8ستمبر 2014ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے دھرنے مناسب نہیں۔ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کو دھرنے فورا ختم کر دینے چاہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ کیلئے کم سے کم ایک سال کا وقت درکار ہے اگر اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں تو انتخابی اصلاحات کون کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے دھرنے مناسب نہیں، یہ سیلاب متاثرین کی مدد کا وقت ہے، پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کو دھرنے فوراً ختم کر دینے چاہئیں۔ امید ہے دھرنا دینے والے قوم سے یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں احسن اقبال نے کہا کہ پارلیمنٹ نے بھی وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی قرار دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.