وزیر اعلی پنجاب سیلاب متاثرین کو کھانے میں مسلسل ’چاول‘ دینے پر برہم

جمعہ 12 ستمبر 2014 22:45

وزیر اعلی پنجاب سیلاب متاثرین کو کھانے میں مسلسل ’چاول‘ دینے پر برہم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر۔2014ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کو کھانے کے لئے تینوں اوقات میں ’چاول‘دینے پر انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انتظامیہ ، متاثرین کو تینوں اوقات ’چاول‘ کھلانے پر شرم کرے۔

(جاری ہے)

ان کہنا تھا کہ ہم نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو ضرورت سے زیادہ وسائل دیئے ہیں، انتظامیہ ان کو عوام کی خدمت کے لئے استعمال کرے۔

متعلقہ عنوان :