
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے،
جس سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کی سہولیات میں مزید سہولت کا اضافہ ہوگا
منگل 16 ستمبر 2014 19:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے جس سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کی سہولیات میں مزید سہولت کا اضافہ ہوگا۔ یہ فیصلہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر کاشف انور کی سربراہی میں لاہور چیمبر کے وفد کے دورہ گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال کے موقع پر کیا گیا۔
لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے شالامار ہسپتال کے کنوینر حاجی نذیر احمد بھی اس موقع پر موجود تھے ، گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال کے چیئرمین محسن بلال، ڈائریکٹر اکاؤنٹس اینڈ پراجیکٹس محمد نعیم، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد جاوید، پروفیسر ڈاکٹر نعیم احمد اور ڈاکٹر ہمایوں نے لاہور چیمبر کے وفد کا استقبال کیا اور ہسپتال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.