بھارت کی جانب سے اضافی پانی چھوڑنا پاکستان کو ڈبونے کی سازش ہے ‘ سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کی گفتگو
جمعہ 19 ستمبر 2014 12:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) سیاسی اور مذہبی رہنماؤں اور ماہرین نے پانی چھوڑنے جانے کو پاکستان کو ڈبونے کی بھارت سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حالت جنگ میں ہیں ‘ بھارت کی آبی جارحیت کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل تک لے کر جانا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید نے کہاکہ بھارت پانی کو پاکستان پر حملے کیلئے استعمال کررہا ہے، ہم حالت جنگ میں ہے، بھارت کی آبی جارحیت کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل تک لے کر جانا چاہئے۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاکہ بھارت پر دریائے چناب میں سیلاب کی شدت بڑھانے کا الزام لگانے کے موقع سے فائدہ اٹھانا نہیں بھولے۔پاکستان کے سابق انڈس واٹر کمشنر جماعت علی شاہ نے کہاکہ موجودہ سیلاب کوہ ہمالیہ کے خطے میں دریائے چناب کے طاس میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آیا،بھارت کے پاس اس دریا پر پانی ذخیرہ کرنے کا کوئی اہم ڈیم نہیں کیونکہ پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کے تحت اور چناب پر کام کرنے والے ہائیڈرو پاور منصوبوں جیسے بگلہیار کے ذریعے وہ اپنے خطے سے پاکستان میں جانے والے سیلاب کو زیادہ بڑھا نہیں سکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.