جامعہ اردو میں جمعرات 18ستمبرکوملتوی ہونے والا مدارس (پرائیویٹ)کا پرچہ کل ہوگا

جمعہ 19 ستمبر 2014 16:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق جامعہ اردو میں جمعرات 18ستمبرکوملتوی ہونے والا مدارس (پرائیویٹ)کا پرچہ کل ہفتہ)2ستمبر کو ہوگا۔