سندھ میں سیلاب سے اب تک 257دیہات اور 88ہزار لوگ متا ثر
ہفتہ 20 ستمبر 2014 14:31
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) سندھ میں سیلاب سے اب تک 257دیہات اور 88ہزار لوگ متا ثر ہو ئے ہیں جن کو محفو ظ مقامات پر منتقل کر نے کے لیے ریسیکو کا آپریشن جا ر ی ہے یہ بات سیکریٹری آبپا شی با بر آفندی کی جانب سے بتا ئی گئی ہے ان کے مطابق سیلاب کی وجہ سے تیس ہزار کے قریب مال مویشی بھی متا ثر ہو ئے ہیں جن مین سکھر ضلع میں متا ثر ہو نے وا لے مویشیوں کی تعداد آٹھ ہزار اسی ہے ان کے مطابق سکھر ضلع میں سیلاب سے تئیس ہزار دو نوے لو گ متا ثر ہو ئے ہیں سکھر ضلع سمیت اندوروں سندھ متاثرین کو طبی و امدادی سہو لت فراہم کر نے کے لیے پندرہ سے زائد کیمپ قائم کیے گئے ہیں جہاں پر بڑی تعداد میں متا ظرین کو طبی سہو لت فراہم کی جا رہی ہے ان کا کہنا تھا دریا ئے سندھ میں سیلاب کے پا نی کا زور ٹو ٹ چکا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تمام حفا ظتی بندوں کو مضبوطبنا دیا ہے اس لیے کو ئی خطرہ نہیں تا ہم اگر کو ئی بڑا سیلا بی ریلی آیا بھی تو اس سے نمٹ لیں گے ۔
#مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.