عمران خان کے مجھ پر کرپشن کے الزامات بے بنیاد ہیں تین روز میں ثابت نہ کر سکے تو عدالت جاؤنگا ، خورشید شاہ ،
الزامات ثابت ہوئے تو سیاست چھوڑدونگا ورنہ عمران خان معافی مانگیں ،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 ستمبر 2014 19:41
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین روز میں الزامات ثابت نہ ہوئے تو عدالت سے رجوع کرونگا الزامات ثابت ہوئے تو سیاست چھوڑدونگا ورنہ عمران خان معافی مانگیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شا ہ نے کہاکہ وہ عوام کیلئے سیاست کرتے ہیں اور میرے لئے سیاست عبادت ہے انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک روز الزامات لگا تے ہیں اور دوسرے روز تردید کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے اب عمران خان کو چاہیے کہ وہ الزامات ثابت کریں اگر تین روز میں الزامات ثابت نہ کر سکے تو عدالت سے رجوع کرونگا انہوں نے عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاکہ الزامات ثابت ہوئے تو سیاست چھوڑ دونگا ورنہ عمران خان کو قوم سے معافی مانگنا پڑے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.