بھارتی مسلمان محبِ وطن ، وہ اپنی قوم کو دھوکا نہیں دیں گے، نریندرا مودی ،بھارت میں القاعدہ نیٹ ور ک ناکام، شہریوں کو بھرتی کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا ،بھارتی وزیر اعظم کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 20 ستمبر 2014 22:07
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ القاعدہ بھارتی شہریوں کو بھرتی کرنے میں ناکام رہے گا۔ انہوں نے حب الوطنی کے جذبے پر ملک کی مسلمان آبادی کو بھی سراہا ہے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی مسلمان محبِ وطن ہیں اور وہ اپنی قوم کو دھوکا نہیں دیں گے۔
نریندر مودی امریکی صدر باراک اوباما سے بھی ملاقات کرنے والے ہیں ،انہوں نے کہا: ”بھارتی مسلمان بھارت کے لیے جیئں گے، بھارت کے لیے مریں گے، وہ بھارت کے لیے کبھی برا نہیں چاہیں گے۔ اگر کوئی بھی یہ سوچتا ہے کہ بھارتی مسلمان اس کے اشاروں پر ناچیں گے تو وہ خوابوں کی دنیا میں رہتا ہے۔القاعدہ نیٹ ورک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ کشمیر جیسے خطوں میں مسلمانوں کے مصائب کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.