سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے سراج الحق کا ٹیلی فونک رابطہ
منگل 23 ستمبر 2014 12:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو درخواست کی ہے کہ وہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفیٰ منظور کرنے میں جلدی نہ کریں ورنہ سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرجائے گا ۔ منگل کے روز سراج الحق نے ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سراج الحق نے ایاز صادق سے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔
سراج الحق نے ایاز صادق سے اپیل کی ہے کہ ابھی تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفیٰ منظور نہ کئے جائیں کیونکہ سیاسی جرگہ نے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف سے ملاقاتیں کرنی ہیں اور ابھی تک مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اگر ابھی استعفوں کو منظور کیا گیا تو پھر سیاسی بحران مزیدشدت اختیار کرجائے گا اور مذاکرات کا دور بھی خطرہ میں پڑ جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.