کوئٹہ میں بیگناہ اور نہتے صحافیوں کا قتل قابل مذمت ہے ،میر دوستین خان ڈومکی
منگل 23 ستمبر 2014 17:01
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) رکن قومی اسمبلی میر دوستین خان ڈومکی نے کوئٹہ میں بیگناہ اور نہتے صحافیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقع میں ملوث ملزمان کی گرفتاری ، اصل حقائق عوام کے سامنے لانے اور لواحقین سے اس غم میں برابر شریک ہونے کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ صحافی مظلوموں کی آواز ہوتی ہے جو حق اور سچ لکھتے ہیں انہوں کہا کہ معاشرے میں صحافیوں کے کردار سے کوئی بھی باشعور شخص انکار نہیں کرسکتا صوبہ بھرکے صحافی حق اور سچ لکھنے اور عوامی مسائل اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں انہوں نے کوئٹہ میں آن لائن کے بیوروچیف ارشاد مستوئی ،رپورٹر عبدالرسول خجک ،محمد یونس قابل مذمت اور لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے صحافیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے اصل حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں انہوں نے کہا کہ اس واقع کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ ہماری تمام ہمدردیاں شہید ہونے والے صحافیوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.