کرینہ کپور”بجرنگی بھائی جان“ کیلئے سلمان خان کیساتھ مقبوضہ کشمیر جائینگی
جمعرات 25 ستمبر 2014 11:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جن کی حال ہی میں اجے دیوگن کے ساتھ فلم ”سنگھم ریٹرنز“ ریلیز ہوئی ہے اب اپنی نئی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کی شوٹنگ کے لیے مقبوضہ کشمیر جائیں گی۔کبیر خان کی ہدایت کاری میں بنائی جانے والی اس فلم میں ان کے ساتھ مرکزی کردار اداکار سلمان خان نبھا رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کا مرکزی خیال مسلمان لڑکے اور ہندو لڑکی کی محبت پر ہے۔ اس سلسلہ میں ہدایتکار کبیر خان کا کہنا ہے کہ فلم کی پری پروڈکشن کا کام ان دنوں تیزی کے ساتھ مکمل کیا جارہا ہے۔ فلم کی شوٹنگ کا پہلا اسپیل نومبر کے پہلے ہفتے مقبوضہ کشمیر میں شروع ہوگا اور ایک ماہ کے دوران اسے مکمل کر لیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ فلم کی کہانی ایک مسلمان لڑکے اور ہندو لڑکی کے گرد گھومتی ہے، اس لیے مقبوضہ کشمیر سے بہتر شوٹنگ کے لیے کوئی جگہ نہیں محسوس ہوئی اور اسی وجہ سے شوٹنگ کا ا?غاز بھی وہیں سے کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.