پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار منیر حسین کی 19ویں برسی ہفتہ منائی جائیگی
جمعرات 25 ستمبر 2014 12:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار منیر حسین کی 19ویں برسی ہفتہ کو منائی جائے گی ۔سوشل میڈیا کے مطابق منیر حسین 1930 ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے ۔ موسیقار صفدر حسین نے انہیں فلمی دنیا میں متعارف کروایا جن کی فلم ”حاتم “کے لئے انہوں نے اپنا فلمی نغمہ ”تیرے محلوں کی چھاں میں قرار اپنالٹا بیٹھے “ گایا اور پہلے ہی نغمے نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
اس کے بعد موسیقار رشید عطرے، خواجہ خورشید انور اور اے حمید نے ان کی آواز سے بھرپور فائدہ اٹھا یا۔ منیر حسین نے اپنے38سالہ طویل فلمی کیرئیر میں 163فلموں کے لیے 217 سے زائد گیت گائے جن میں رشید عطرے کی موسیقی میں انہوں نے فلم سات لاکھ کے لئے قرار لوٹنے والے قرار کو ترسے ،فلم شہید میں نثار میں تری گلیوں پہ ،فلم مکھڑا میں دلا ٹھیرجا یاردارنظارا لین دے ،فلم موسیقار میں متواتر سے مسوری انکھیاں ، فلم کوئل میں خواجہ خورشید انور کی موسیقی میں رم جھم رم جھم پڑے پھوار ،فلم ہیر رانجھا میں تیری خیر ہوے ڈولی چڑھ جان والیے ، فلم ہیر رانجھا کے لئے ہی ونجھلی والڑیا ، فلم دل کے ٹکڑے میں اے حمید کی موسیقی میں زندگی تم سے ملی ،فلم توبہ میں اے مری زندگی ، فلم آشیانہ میں جو دل کو توڑتے ہیں ،فلم عید مبارک میں ہم کو دعائیں دو جیسے یادگار نغمات گائے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.