خیبرایجنسی اور جنوبی وزیرستان میں پولیو سے دو مزید بچے متاثر
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 14:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) قبائلی علاقوں خیبرایجنسی اور جنوبی وزیرستان میں معذور کردینے والی بیماری پولیو سے دو مزید بچے متاثر ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد 2014ء میں اب تک ملک بھر میں پولیو سے متاثر ہونے بچوں کی تعداد 209 تک جاپہنچی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے گاوٴں اکاخیل کی اٹھارہ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا سے تعلق رکھنے والی آٹھ ماہ کی بچی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 138 تک پہنچ گئی ۔
واضح رہے کہ قبائلی علاقوں کے بعد پولیو کے سب سے زیادہ کیسز خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے ہیں جن کی تعداد 43 ہے۔دوسری جانب اس سال سندھ میں 19 بلوچستان میں 6 اور پنجاب میں تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ چند روز پہلے ہی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )نے کہا تھا کہ پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں پاکستان کو عالمی سطح پر پولیو کے خاتمے کے ہدف کے حصول میں سب سے بڑا اور واحد خطرہ قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.