تحریک انصاف کراچی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار، پرانی تنظیم بحال
منگل 21 اکتوبر 2014 19:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم کردہ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر) وجیہہ الدین نے کراچی ڈویژن کے ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈویژن کی پرنی تنظیم کو بحال کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت میں بحال ہونے والے تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر اسلم قریشی کا کہنا تھا کہ کمیشن کی ہدایت پر منتخب ہونے والی تنظیم کو برطرف کر دیا گیا ہے جبکہ پرانی تنظیم کا ابتدائی اجلاس 25 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل بھی دھاندلی ثابت ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں مگر تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کی طرف سے ان اطلاعات کو رد کر دیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.