عمران خان متحدہ اپوزیشن کو ملا کر دھرنا د یتے تو فائدہ ہوتا ۔صوبہ سندھ کی تقسیم نہیں چاہیے،غلام احمد بلور
جمعرات 23 اکتوبر 2014 18:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا کہ عمران خان متحدہ اپوزیشن کو ملا کر دھرنا د یتے تو فائدہ ہوتا ۔صوبہ سندھ کی تقسیم نہیں چاہیے۔ بھارت کے ساتھ تمام امور مذاکرات کی میز پر حل کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ دھرنوں کے پیچھے ایک ہی قوت تھی ۔عمران خان متحدہ اپوزیشن کو ساتھ ملا کر دھرنا دیتا تو ہم بھی دھرنے میں شامل ہوئے۔انہوں نے کہا کہ1973 ء سے ہم سیاست کرتے کررہے ہیں ہم نے13 لوگوں کی لاشیں اٹھائی ہیں اور150 زخمی کو ساتھ لیکر گئے ہیں۔عمران خان کے دھرنے میں تو غبارہ بھی نہیں پھٹا۔ان کو چاہیے تھا کہ دھرنا کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کرتے اور پھر دھرنا کا میاب ہوتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.