سندھ پولیس نے 250 سے زائد بھتہ خوروں‘ ٹارگٹ کلرز اور دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کیلئے سندھ حکومت کو سمری ارسال کر دی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 16:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) سندھ پولیس نے 250 سے زائد بھتہ خوروں‘ ٹارگٹ کلرز اور دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کیلئے سندھ حکومت کو سمری ارسال کردی‘ سروں کی قیمت 5 سے 50 لاکھ تک مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے کراچی اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے 250 سے زائد بھتہ خور‘ ٹارگٹ کلرز اور دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 5 سے 50 لاکھ تک مقرر کرنے کی سمری حکومت سندھ کو ارسال کردی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں میں لیاری گینگ وار کے تمام گروپ‘ کالعدم تنظیموں کے ارکان اور متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کے نام شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ فہرست میں کالعدم پیپلز امن کے عذیر بلوچ‘ گینگ وار کے اہم کردار نور محمد عرف بابا لاڈلہ‘ شیراز کامریڈ‘ سکندر عرف سکو‘ فرحان ملا‘ نعیم ملا جبکہ متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے ملزمان میں سعید بھرم‘ وسیم باس‘ عامر بھورا جبکہ دیگر میں ارشد گھانچی‘ علی حیدر‘ ممتاز کے کے‘ ارشد کنٹو اور عثمان عرف عثمانی شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.