پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسدادِ پولیو مہم کے دور ان دفعہ 144نافذ رہی موسائیکل چلانے پر پابندی
نسدادِ پولیو مہم کے دوران ورکرز کی سیکیورٹی کیلئے تین ہزار پولیس اہلکار ڈوٹی پر موجود رہے
اتوار 26 اکتوبر 2014 15:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسدادِ پولیو مہم کے دور ان دفعہ 144نافذ رہی ذرائع کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، شہر بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی حکام کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کے دوران ورکرز کی سیکیورٹی کیلئے تین ہزار پولیس اہلکار ڈوٹی پر موجود رہے اس کے علاوہ کل چار ہزار پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں، جو 97 یونین کونسلوں میں جاکر بچوں کو پولیو ویکسین دیں گئیں پولیو مہم کے دوران سات لاکھ 54ہزار 783 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقررہ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.