شہید ہونا چاہتا ہوں‘،داعش جنگجوکا جرمنی کی عدالت میں بیان
جمعہ 31 اکتوبر 2014 18:29
جرمن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) جرمن شہر فرینکفرٹ کی اعلی علاقائی عدالت میں داعش کے ایک جنگجونے بیان دیا ہے کہ وہ شہید ہوجاناچاہتاہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت میں اپنے بیان میں اس نے کہا کہ وہ اب بھی ’شہادت کی موت‘ مرنا چاہتا ہے۔ جرمنی میں ملزم کے ذاتی کوائف کے تحفظ کے قانون کے تحت اس کا پورا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
بیس سالہ ملزم جب گزشتہ روز کمرہء عدالت میں داخل ہوا، تو اس نے ایک بھاری سویٹر اور اس پر ایک سرخ رنگ کا جاڑوں کا کوٹ پہن رکھا تھا۔ جج نے اس دیکھ کر کہا، ’کیا تمہیں سردی لگ رہی ہے؟ تم اپنا کوٹ اتار سکتے ہو، ہم تمہیں کچھ نہیں کہیں گے۔مغربی جرمن علاقے باڈ ہومبورگ سے تعلق رکھنے والے کریشنِک بی نے جج کے اس جملے کے بعد اپنا کوٹ اتار اور اپنا بیان شروع کیا، جس میں گزشتہ برس جولائی میں اپنے شام کے سفر اور اسلامک اسٹیٹ میں شمولیت کا احوال بتایا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.