پیپلز پارٹی کی حکومت تھرپارکر میں منظم وجامع حکمت عمل کے تحت ریلیف اور ڈویلپمنٹ پروگرامز پر کام کررہی ہے، تاج حیدر ،امسال 27دسمبر تک 325 آر اوز فعال ہوجائینگے، مزید 400 آراوز مئی 2015ء تک لگ جائینگے ،پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہوجائیگا،گزشتہ 8ماہ کے دوران گندم کی 56 ہزار سے زائد بوریاں، متاثرین کو فراہم کی گئیں، ضلع کی ہر یوسی میں بیسک ہیلتھ یونٹ فعال ہے،تھرپارکر میں جاری ریلیف وترقیاتی پروجیکٹس کی مسلسل مانیٹرنگ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کررہے ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 2 نومبر 2014 20:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2نومبر۔2014ء) تھرپار کر ریلیف کمیٹی کے کوآرڈینیٹر سینیٹر تاج حیدر نے سندھ کے ریگستان میں قحط کی وجہ سے اموات کی میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت تھرپارکر میں ایک منظم وجامع حکمت عمل کے تحت ریلیف اور ڈویلپمنٹ پروگرامز پر کام کررہی ہے۔ گزشتہ 8ماہ کے دوران گندم کی 56 ہزار سے زائد بوریاں، متاثرین کو فراہم کی گئیں، ضلع کی ہر یوسی میں بیسک ہیلتھ یونٹ فعال ہے ملک میں مجموعی طور پر چائلڈ مورٹلٹی تناسب ایک ہزار بچوں میں سے 65 ہے جبکہ تھرپارکر میں اس وقت 45 سے 50 ہے ،امسال 27دسمبر تک 325 آر اوز فعال ہوجائیں گے، مزید 400 آراوز مئی 2015ء تک لگ جائیں گے ، جس سے پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہوجائیگا، زیر زمین پانی کو کاشتکاری کے لئے استعمال کرنے کے لئے سندھ ،اینگرو کی طرف سے 34 واٹر پمپس لگائے جائیں گے، ترقیاتی پروجیکٹس میں تھرپارکر کے ساتھ عمر کوٹ اور اچھڑو تھر کے علاقے بھی شامل کئے گئے ہیں، تھرپارکر میں جاری ریلیف وترقیاتی پروجیکٹس کی مسلسل مانیٹرنگ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.