Live Updates

عمران خان نے ایک بار پھر یو ٹرن لے لیا: بلاول بھٹو

اتوار 9 نومبر 2014 22:50

عمران خان نے ایک بار پھر یو ٹرن لے لیا: بلاول بھٹو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی ایک تصویر پر کمنٹ کیا جس میں وہ کارکنوں کو اشاروں سے جواب دے رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یوٹرن کسے کہتے ہیں؟ یہ سمجھنے کیلئے کسی کو سائن لینگوئج سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات