پنجاب میں مزید 32 افراد ڈینگی وائرس کا شکار، مجموعی تعداد 1205 ہو گئی
پیر 10 نومبر 2014 14:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء) پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، متاثرہ افراد کی مجموعہ تعداد 1205تک پہنچ گئی ۔ ڈینگی سے متاثرہ افراد کو ہولی فیملی ہسپتال،بے نظیر بھٹو ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
راوں برس ڈینگی وائرس سے راولپنڈی میں 897افراد متاثر ہوئے جبکہ لاہور سے 71اور شیخوپورہ سے 46افراد مرض کا شکار ہوئے ہیں۔
رواں برس صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعہ تعداد 1205تک پہنچ چکی ہے جبکہ رواں سال ڈینگی سے متاثرہ دو افراد دم توڑچکے ہیں ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس کی شدت میں کمی آچکی ہے چند روزمیں مریضوں کی تعداد بھی کم ہوجائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.