ٹی وی کے بعد عاشر عظیم فلمی صنعت میں سرگرم
جمعرات 20 نومبر 2014 13:34
90 کی دہائی میں پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر سے ڈرامہ سیریل 'دھواں' کے ذریعے منفرد شہرت پانے والے اداکار عاشر عظیم نے بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ وہ طویل عرصے تک بیرون ملک میں رہنے کے بعد ٹیلی فلم محافظ بنا کر ٹی وی انڈسٹری میں انٹری دے چکے ہیں۔ ان کو ہدایتکار حسن وقاص رانا نے زیر تکمیل فلم 'یلغار' میں ایک اہم کردار کے لئے سائن کر لیا ہے۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنی ذاتی فلم 'مالک' بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی کہانی بھی انہوں نے خود لکھی ہے اور اس کی ہدایات بھی خود دیں گے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.