عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
لاہور میں بڑی تعداد میں مداحوں نے استقبال کیا، غیر معمولی پذیرائی دی، بھارتی اداکار
جمعہ 3 جولائی 2026 20:38
(جاری ہے)
ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار نے پاکستان میں ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کو خوب سراہتے ہوئے کہا کہ میری فلم آوارہ پن پاکستان میں ریلیز ہوئی ،اس موقع پر ہم لاہور گئے جہاں ہمیں غیر معمولی پذیرائی اور پرتپاک استقبال ملا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے پروڈیوسر مہیش بھٹ کے ہمراہ لاہور گیا تھا جہاں مداحوں کی بڑی تعداد نے ہمارا استقبال کیا، جو ہمارے لئے حیران کن مگر خوش گوار تجربہ تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہماری فلم کو جس انداز میں سراہا گیا وہ قابل ذکر تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہندی فلموں کیلئے بہت زیادہ جوش و جذبہ پایا جاتا ہے ،لوگ ان فلموں کو بے حد پسند کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.