محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
جمعہ 3 جولائی 2026 19:56
(جاری ہے)
بعض افراد انہیں شادی کی مبارکباد دے رہے تھے جبکہ کچھ اس بات پر حیران تھے کہ انہیں اس خوشخبری سے آگاہ کیوں نہیں کیا گیا۔اداکار کے مطابق ابتدا میں وہ خود بھی حیران رہ گئے۔ جب انہوں نے اپنی مبینہ شادی کی تصاویر دیکھیں تو پہلے انہیں یہ محض ایک مذاق محسوس ہوا تاہم چند لمحوں بعد اندازہ ہوا کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے ان کی جعلی تصاویر تیار کرکے انہیں حقیقی واقعہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد انہوں نے فرح سعدیہ سے رابطہ کیا اور صورتحال سے آگاہ کیا۔ ابتدا ء میں دونوں نے اس پر ہنسی مذاق کیا لیکن کچھ ہی دیر بعد انہیں احساس ہوا کہ یہ معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر رہا ہے جس پر دونوں نے فوری طور پر ایک وضاحتی ویڈیو ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں توثیق حیدر اور فرح سعدیہ نے ابتدا ء میں مزاحیہ انداز میں ایک دوسرے کو شادی کی مبارکباد دی تاہم فوری واضح کر دیا کہ ان کی شادی کی خبریں اور تصاویر مکمل طور پر بے بنیاد اور اے آئی سے تیار کردہ ہیں۔ دونوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جن یوٹیوبرز نے ان کی شادی کروا دی ہے اب وہ اپنی کمائی میں سے شادی کے تحائف بھی بھیج دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.