بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
جمعہ 3 جولائی 2026 20:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لوگ میری خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں، مگر اب مجھے ٹرولرز کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، میری زندگی کا مقصد بہت بڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرہ ایک کامیاب عورت کو ہضم نہیں کر پاتا، جب کوئی مرد مرسڈیز گاڑی میں باڈی گارڈز کے ساتھ گھومتا ہے تو کوئی سوال نہیں اٹھاتا، لیکن جب ایک عورت اپنے کاروبار اور باڈی گارڈز کے ساتھ نظر آتی ہے تو لوگ پوچھتے ہیں کہ یہ اس کے باپ کا ہے یا کسی اور کا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ہنستے ہوئے بتایا کہ جب یہ بیان وائرل ہوا تو میرے فیملی گروپ میں دھماکہ ہو گیا اور سب اس لڑکے کے بارے میں پوچھنے لگے۔ میں اپنے ہونے والے شوہر کو گاڑیاں، گھر اور اس کا ہر خواب تحفے میں دینا چاہتی ہوں، بس کسی ایسے مضبوط مرد کا انتظار ہے جو ایک کامیاب عورت کو سنبھال سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.