شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
جمعہ 3 جولائی 2026 20:38
(جاری ہے)
اداکارہ کے مطابق پہاڑی راستوں اور سیاحتی مقامات پر پلاسٹک کی بوتلیں، چپس کے پیکٹ، ریپرز اور دیگر کچرا بکھرا ہوا دیکھا گیا، جبکہ مری میں بھی یہی صورتِ حال نظر آئی۔ندا یاسر نے کہا ہے کہ مجھے مختلف مقامات پر کوڑا کرکٹ پھینکتے ہوئے لوگ نظر آئے، حتی کہ کھانے پینے کے بعد بچا ہوا کھانا بھی کھلے عام پھینک دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے متعدد جگہوں پر کوڑے دان کی عدم موجودگی بھی محسوس کی اور یہ صورتِ حال انتہائی افسوس ناک تھی۔ندا یاسر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاحتی مقامات کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے تاکہ ان قدرتی حسن سے بھرپور علاقوں کو محفوظ اور صاف رکھا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.