عمران خان سندھ کو مایوسی سے نکالنے آئے ہیں، استحصالی نظام کومستردکرتے ہیں، شاہ محمود قریشی،
سندھ بھوکا ، پیاسا اور مایوس ہے،آج کا تاریخی اجتماع استحصالی نظام کیخلاف ہے، کراچی میں روز 10 سے 12 لاشیں گرتی ہیں،کراچی کو امن دینے کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی،ووٹ لیکر کوئی لندن اور کوئی دبئی جاکر بیٹھ جاتا ہے، کسی نے سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی تو لڑیں گے، لاڑکانہ کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، آج پیپلزپارٹی بھٹو خاندان کے نہیں زرداریوں کے ہاتھ میں ہے، پی پی کو اتنا نقصان ضیاء یا پرویز مشرف نے نہیں دیا جتنا زرداری نے دیا۔لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 21 نومبر 2014 22:42
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان سندھ کو مایوسی سے نکالنے آئے ہیں، استحصالی نظام کومستردکرتے ہیں، سندھ بھوکا ، پیاسا اور مایوس ہے،آج کا تاریخی اجتماع استحصالی نظام کیخلاف ہے، کراچی میں زور 10 سے 12 لاشیں گرتی ہیں،کراچی کو امن دینے کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی،ووٹ لیکر کوئی لندن اور کوئی دبئی جاکر بیٹھ جاتا ہے، کسی نے سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی تو لڑیں گے، لاڑکانہ کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، آج پیپلزپارٹی بھٹو خاندان کے نہیں زرداریوں کے ہاتھ میں ہے، پی پی کو اتنا نقصان ضیاء یا پرویز مشرف نے نہیں دیا جتنا زرداری نے دیا۔
لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لاڑکانہ والوں نے سندھ کو بدلنے کا پہلا قدم اٹھالیا، نثار کھوڑو کو بتانا چاہتا ہوں لاڑکانہ والوں نے تمہاری قرار داد مسترد کردی، لاڑکانہ آنے کیلئے سندھ حکومت کا این او سی نہیں چاہئے، حکمرانوں کی حالت بدل گئی، ہاری یا مزدور کو کچھ نہیں ملا، جن کے پاس کھانے کو نہیں تھا آج وہ ارب پتی بن گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.