ملک کو طالبان سے خطرہ ہے ، عمران خان ماڈرن طالبان ہیں ، ان کا اور درپردہ طالبان کا ایجنڈہ ملک میں جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا ہے ، سابقہ تین تین وزراء اعلیٰ کی پریس کانفرنس اور ان کے اتحاد سے پیپلز پارٹی کو نہ توپہلے نہ اب کوئی فرق پڑے گا ، کراچی ماضی میں بھی پیپلز پارٹی کا تھا، اب بھی ہے آئندہ بھی رہے گا۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں ، ترقیاتی کاموں کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو اور آصف زرداری نے ڈالی ،
سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن کا ”شہید مجیب الرحمان واٹرپمپنگ اسٹیشن“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت
بدھ 26 نومبر 2014 23:26
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کو طالبان سے خطرہ ہے اور عمران خان اس وقت ملک میں ماڈرن طالبان بنے ہوئے ہیں۔ ان کا اور درپردہ طالبان کا ایجنڈہ ایک ہی ہے کہ ملک میں جمہوریت کو ڈی ریل کیا جائے۔ سابقہ تین تین وزراء اعلیٰ کی پریس کانفرنس اور ان کے اتحاد سے پیپلز پارٹی کو نہ کبھی ماضی میں کوئی فرق پڑا تھا اور نہ اب پڑے گا۔
کراچی ماضی میں بھی پیپلز پارٹی کا تھا، اب بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور ان ترقیاتی کاموں کی بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ شہید بینظیر بھٹو اور بعد ازاں سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈالی ہے اور اب بھی پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایات پر ان ترقیاتی کاموں کا سفر جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.