انسداد پولیو مہم جاری رہے گی ،خواجہ سلمان رفیق،
کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی،یہ قومی کاز ہے جس میں آئندہ نسل کی صحت و بقاء کا مسئلہ ہے ،مشیر صحت پنجاب
منگل 9 دسمبر 2014 22:58
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ کہ انسداد پولیو مہم جاری رہے گی جس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی کیونکہ یہ قومی کاز ہے جس میں آئندہ نسل کی صحت و بقاء کا مسئلہ ہے ۔ پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کو یقینی بنائیں گے اس سلسلے میں ہر ٹیم کے ساتھ سیکورٹی اہلکار بھی تعینات ہو گا ۔
انہوں نے ڈیوٹی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر کی ہلاکت کے واقعہ پر فیصل آباد کا دورہ کیا اور یونین کونسل نمبر 228 پیپلزکالونی میں وقوع پذیر ہونے والے اس افسوسناک واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں ۔وہ ڈی سی او نور الامین مینگل اور ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر وقار صادق کے ہمراہ مقتول سکول ٹیچر پولیو ورکر کی رہائش گاہ وارث پورہ میں گئے اور سوگوار خاندان کو وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے تعزیتی پیغام پہنچایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.