سندھ میں دھاندلی ہو تو دوسرے نمبر پر آنیوالے کو کامیاب قرار دیا جاتا ہے، سید خورشید شاہ ،
پنجاب میں ہوتو دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان مطالبات چھوڑ کر مذاکرات شروع کریں،بیان
بدھ 10 دسمبر 2014 20:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دھاندلی ہو تو دوسرے نمبر پر آنے والے کو کامیاب قرار دیا جاتا ہے، پنجاب میں ہوتو دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان مطالبات چھوڑ کر مذاکرات شروع کریں،۔
ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ سندھ میں دھاندلی کی صورت میں الیکشن ٹربیونل دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار کو کامیاب قرار دیتا ہے ، پنجاب میں ایسی ہی صورت میں دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں، الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں میں یہ تضاد کیوں ہے، چیف الیکشن کمشنر اس معاملے کا نوٹس لیں۔سید خورشید شاہ نے وفاقی اور خیبر پختوا خوا حکومتوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہاکہ نواز شریف اور عمران خان عوام کو سنبھالنے اور مسائل حل کرنے کیلئے مل کر کام کریں، دونوں مطالبات چھوڑ کر مذاکرات شروع کریں، 18 ماہ کی کارکردگی نے حکومت کو بے نقاب کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.