پاکستان کے لئے جاسوسی کا الزام،بھارت میں پانچ مقامی اور ایک سری لنکن باشندہ گرفتار
منگل 23 دسمبر 2014 23:13
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) بھارت میں پانچ مقامی اور سری لنکن باشندے کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ یہ بات لوک سبھا کو ایک تحریری جواب میں بتائی گئی ۔
(جاری ہے)
وزیر مملکت برائے داخلہ ہری بھائی پراتھی بھائی چوہدری نے اپنے جواب میں کہا کہ رواں سال چھ افراد کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں ۔
انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت ملک میں جاسوسی سے نمٹنے کیلئے مربوط اور کثیر الجہتی حکمت عملی پر عمل کررہی ہے جس کے تحت سرحدوں پر نگرانی کا کام بھی سخت بنایا گیا ہے تاکہ غیر قانونی نقل وحرکت روکی جاسکے جبکہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے اداروں کے درمیان رابطوں کو بھی بہتر بنایا گیا ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.