دنیا کی تاریخ میں سانحہ پشاور سے بڑی دہشت گردی نہیں ہوسکتی، کیلاش ستیارتھی،
دہشت گردی کا مقابلہ صرف تعلیم ہی کر سکتی ہے، نوبل انعام یافتہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 23 دسمبر 2014 23:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں سانحہ پشاور سے بڑی دہشت گردی نہیں ہوسکتی۔ دہشت گردی کا مقابلہ صرف تعلیم ہی کر سکتی ہے۔ کوئی مذہب بچوں کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کے وقت میرے گھر میں تقریب ہورہی تھی میں نے منسوخ کردی‘ جاں بحق بچوں کے والدین کے غم میں برابرکے شریک ہیں ایسا لگتا ہے سانحہ پشاور میں میرے بچوں کیجان لی گئی ہے ۔
بچوں کو قتل کرکے اسلامکی مدد نہیں ہوئی‘ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف سب کومل کر لڑنا ہوگا۔ بچوں کو تعلیم اور صحت دیں تو آنے والا وقت اچھا ہوگا۔ ساری دنیا کے بچے ہم سب کے بچے ہیں‘ سانحے کے بعد بھارت میں سب غم ذدہ ہیں‘ انہوں نے کہا کہ میں نے جلد پاکستان آنے کا سوچا ہے‘ ماضی میں بھی پاکستان آتا رہا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.