وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد
بدھ 24 دسمبر 2014 17:08
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسیحی برادری نے پاکستان کی تعمیرو ترقی، ملک کے استحکام، تعلیم اورصحت عامہ کے فروغ کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کی تعمیر وترقی اور سماجی شعبوں میں مسیحی برادری کا کردار لائق تحسین ہے،بلاشبہ ملک کی ترقی کے حوالے سے مسیحی برادری کی قابل ستائش خدمات ان کی حب الوطنی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب امن اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات میں اس پر خاص طو رپر زور دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام اقلیتوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی، ان کے جان ومال کا تحفظ، مذہبی آزادی اور انہیں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور پنجاب حکومت نے اس ضمن میں ٹھوس اور جامع حکمت عملی اپنائی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.