آئین اقلیتی برادری سمیت بسنے والی تمام اقوام کے حقوق کے تحفظ کا علمبردار ہے،صدر ممنون حسین،
حکومت اقلیتی برادری کے حقوق کیلئے پرعزم ہے،کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے، پشاور چرچ پر حملہ ، کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑا کا قتل ملک دشمن عناصر کی کارستانی ہے، پاکستانی قوم امن سلامتی اور ملکی استحکام پر یقین رکھتی ہے، کوئٹہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 25 دسمبر 2014 20:39
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) صدر مملکت سید ممنو ن حسین نے کہا کہ آئین پاکستان اقلیتی برادری سمیت پاکستان میں بسنے والی تمام اقوام کے حقوق کے تحفظ کا علمبردار ہے اقلیتی برادری بھی اتنی ہی قابل احترام ہے جتنی کہ اکثریت ہے موجودہ حکومت اقلیتی برادری کے حقوق کے لئے پرعزم ہے اور ان کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔
پشاور چرچ پر حملہ ہو یا کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑا کا قتل یہ ان شرپسند عناصر کی کارستانی ہے جو پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتے وہ آپس کی تقسیم کرکے ملک میں بدامنی پیدا کر رہے ہیں ، ایسے مٹھی بھر عناصر کو اپنے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے پاکستانی قوم امن سلامتی اور ملکی استحکام پر یقین رکھتی ہے ، جو اقلیتی برادری کے ہر دکھ ودرد میں برابر کی شریک ہے یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز کرسمس کی مناسبت سے کوئٹہ کینٹ میں ہولی روزی چرچ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.