کراچی،2014 میں چوری کی گئی گاڑیوں کی برآمد میں اے سی ایل سی پولیس ناکام،
اے سی ایل سی افسران ایکسائز پولیس افسران کی مدد سے گاڑیاں انشورنس کمپنیوں کو فروخت کرنے لگے
منگل 30 دسمبر 2014 17:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء) کراچی پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل سال2014کے دوران کار اور موٹر سائیکل سے محروم شہریوں کی داد رسی کے بجائے اصل گاڑیوں سے بھی محروم کرنے لگے ،سال2014میں چوری کی گئی گاڑیوں کی برآمدگی میں اے سی ایل سی پولیس ناکام ،گزشتہ 5سال میں چھینی گئی گاڑیوں کی برآمدگی کا تناسب رواں سال سب سے کم رہا،اے سی ایل سی افسران ایکسائز پولیس افسران کی مدد سے کاریں اصل مالکان سے محروم کرنے کے بعد انشورنس کمپنیوں کو فروخت کرنے لگے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے کار اورموٹرسائیکل مالکان کو سہلوت فراہم کرنے کے لئے اینٹی کار لفٹنگ کا شعبہ تشکیل دیا جس میں چوری یا چھینی گئی گاڑیوں کے مالکان اپنی داد رسی کے لئے رابطے کرتے ہیں ۔تاہم سی پی ایل سی کی جانب سے سال2014میں دئیے گئے اعداد وشمار سے معلوم ہوتا ہے کہ اے سی ایل سی شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے بجائے درد سر بنتا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.